دانتوں کے سڑنے کی روک تھام | Tooth Decay/ Dental Caries in Urdu | Dr Muhammad Tamheed
About this video
دانتوں میں کیڑے لگنا یا ان میں سڑن آ جانا بہت ہی عام پریشانی ہے۔ یہ اُن لوگوں کو ہو سکتا ہے جو دانتوں کی صفائی ٹھیک سے نہیں کرتے – اکثر بچوں میں اسکی شکایت دیکھنے کو ملتی ہے ۔ دانتوں کو کیڑے لگنے سے کیسے بچائیں؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر محمد تمہید، ماہر امراض دندان سے اس ویڈیو میں ہے ۔