گری ہوئی پلک سے ہونے والی پریشانیاں۔ علاج کیسے ہوتا ہے؟ Ptosis/ Drooping Eye | Dr Zeeshan Rais Khan
About this video
ہماری آنکھوں کی پلکوں کو جھکنے اور اٹھانے میں عضلات مدد کرتی ہیں۔ جب ان عضلات میں کمزوری آ جاتی ہے تو پلک جھک جاتی ہیں اور اوپر آٹھ نہیں پاتیں۔ اس مرض کو ٹوسس کہا جاتا ہے۔ کیا ٹوسس ٹھیک ہو سکتا ہے، بتا رہے ہیں ڈاکٹر ذیشان رئیس خان، اوکلوپلاسٹک سرجن۔ اس ویڈیو میں ہے گری ہوئی پلک کے کیا معنی ہیں؟ کن وجھوں سے پلکیں جھک جاتی ہیں؟ کیا دیکھنے والوں کو آنکھوں میں فرق نظرآتا ہے؟ مریض کو کس طرح کی دقتیں پیش آتی ہیں؟ پلکوں کے جھکاؤ کو دیکھتے ہوئے کی جاتی ہے سرجری۔ سرجری کی کامیابی اور عموماً خرچ Different muscles around our eyes help our eyelids to open and close. Ptosis is a condition where you have drooping eyes. How is Ptosis treated? Let's know more from Dr Zeeshan Rais Khan, a Phaco & Oculoplastic Surgeon. What is the meaning of droopy eyelids? What causes the eyelids to droop? Do people observe the difference in the eyes? What kind of problems does the patient face? How is surgery done?