جنجيوائٹس: علامات اور روک تھام | Gingivitis in Urdu | Symptoms & Prevention | Dr Muhammad Tamheed

Dr Muhammad Tamheed26 January 20237:29731 views

About this video

گنگویٹس ایک عام مسوڑھوں کی بیماری ہے جس میں مسوڑھے اتنے خراب ہو جاتے ہیں کہ اس کی وجہ سے دانتوں کی جڑیں ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ کیونکہ دانتوں کو سہارا دینے والے مسوڑھے خراب ہو جاتے ہیں، دانت کمزور ہو جاتے ہیں اور حرکت کرنے لگتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد تمہید جنجیوائٹس کے علاج اور روک تھام کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ڈینٹسٹ. اس ویڈیو میں ہے ۔