کیسے روکیں سانسوں کی بدبو؟ | Bad Breath in Urdu | Treatments & Prevention | Dr Syed Shahbaz
About this video
منھ کی بدبو ایک ایسی پریشانی ہے جو کئی دفعہ شرمندگی کی وجہ بن جاتی ہے۔ کیا سانسوں کی بدبو مٹانے کا کوئی علاج ہے؟ منھ کی بدبو سے کیسے پائیں نجات، آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر سید شہباز، ڈینٹل سرجن سے۔ اس ویڈیو میں ہے ۔