دانتوں کے گیپ کو بند کریں | How to treat Gap between Teeth? | Diastema in Urdu | Dr Sanah Sayed
About this video
کچھ لوگوں کے سامنے کے اوپر اور نیچے کے دانتوں میں دوری آ جاتی ہے ۔ ایسا بچپن میں ہو سکتا ہے اور کبھی کبھی ایک عمر کے بعد بھی گیپ ہو جاتا ہے۔ دانتوں کا فرق نہ صرف اپکی خوبصورتی کم کرتا ہے بلکہ کچھ لفظوں کے بولنے میں بھی پریشانیِ آ سکتی ہے۔ دانتوں کے گیپ کو کیسے بند کر سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر ثناء سید سے ۔ اس ویڈیو میں ہے