جانیے آشوب چشم کا پکا علاج | Conjunctivitis/ Pink Eye in Urdu | Dr Aftab Alam
About this video
کنجکٹیوائٹس جسے عام طور پر آنکھیں آنا کہا جاتا ہے دراصل آنکھوں کی جھلی کی سوجن ہوتی ہے۔ يہ سوجن کسی بھی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ کیا کنجکٹیوایٹس اپنے آپ ٹھیک ہو جاتا ہے؟ کیا يہ دیکھنے بھر سے ہی پھیل سکتا ہے؟ کیا ہے اسکا علاج؟ ان سوالوں کے جواب دے رہے ہیں ڈاکٹر آفتاب عالم، آنکھوں کے سرجن اس ویڈیو میں ہے