مسوڑھوں کی بیماری: علاج کیسے کریں؟ | Gum Disease: How to Prevent? in Urdu | Dr Md Mahboobunnisa

Dr Md Mahboobunnisa30 August 20258:23210 views

About this video

مسوڑھوں کی بیماری اکثر آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہے لیکن اگر اسے نظر انداز کیا جائے تو یہ دانتوں کے جھڑنے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس ویڈیو میں Dr Md Mahboobunnisa آپ کو بتائیں گی مسوڑھوں کی بیماری کیا ہے، اس کی اقسام، علامات اور کیسے آپ اس سے بچ سکتے ہیں۔