کیا ہے روٹ کینال ٹریٹمنٹ؟ | Root Canal Treatment (RCT) in Urdu | Dr Syed Shahbaz

Dr Syed Shahbaz6 April 20236:27620 views

About this video

دانتوں کی سڑن اگر مسوڑوں کی جڑ تک پہنچ جائے تو کافی تکلیف ہوتی ہے۔ دانتوں میں درد اور سڑن کو ختم کرنے کے لیے روٹ کینال ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے ۔ کیسے ہوتا ہے روٹ کینال اور دانتوں کو سڑنے سے کیسے بچائیں؟ بتا رہے ہیں ڈاکٹر سید شہباز، ڈینٹل سرجن۔ اس ویڈیو میں ہے