کیسے ہوتی ہے دانتوں کی وائٹننگ؟ |Why do Teeth turn Yellow? in Urdu | Dr Saif Sayed

Dr Saif Sayed13 April 20244:43194 views

About this video

آپ کے دانتوں کا رنگ نسل، آپ کے رہنے کی جگہ اور کھانے کی عادات پر انحصار ہے۔ لیکن دانتوں کا رنگ بدلنا یا پیلا ہونا الگ بات ہے۔ اگر آپ دانت پیلے ہونے سے روکنا چاہتے ہیں یا ان میں چمک چاہتے ہیں تو دانتوں کو سفید کرنے کا طریقہ کار آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں دانت سفید کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں ڈینٹل سرجن ڈاکٹر سیف سید سے۔ اس ویڈیو میں ہے -