دانتوں کی صفائی: کیوں ضروری ہے؟ | Scaling of Teeth in Urdu | Teeth Cleaning | Dr Md Mahboobunnisa

Dr Md Mahboobunnisa20 September 20255:4847 views

About this video

کیا دانتوں کی صفائی (Scaling) ضروری ہے؟ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف برش کرنا کافی ہے، مگر دانتوں کے درمیان کی میل اور جراثیم دور کرنے کے لیے پروفیشنل اسکیلنگ بہت اہم ہے۔ اس ویڈیو میں Dr Md Mahboobunnisa بتائیں گی: کا عمل کیسے ہوتا ہے، کیا یہ تکلیف دہ ہے، اور آپ کو کب کروانا چاہیے؟