پروسٹیٹ غدود کے بڑھنے سے ہونے والی دشواریاں | Prostate Hyperplasia/Enlargement Urdu | Dr Parwez Alam
About this video
رک رک کر پیشاب آنا، دیر تک پیشاب کرنا یا پھر پیشاب کا پوری طرح رک جانا یہ سبھی ایسے اثرات ہیں جو بڑھتی ہوئی عمر میں مردوں کو ہو جاتی ہیں۔ اسے بینائن پروسٹیٹ ہائپرپلیزیہ کہا جاتا ہے جسمیں پروسٹیٹ غدود بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ بی پی ایچ کے وجوہات اور علاج کے بارے میں جانیے ڈاکٹر پرویز عالم، یورو سرجن سے۔ اس ویڈیو میں ہے بی پی ایچ کیا ہے، آسان الفاظ میں کیسے سمجھیں؟ 0:00 مریض کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ 1:48 پروسٹیٹ غدود کے بڑھ جانے کی کیا وجہ ہے؟ 5:51 کیا یہ بیماری زیادہ ترعمردراز مردوں کو ہوتی ہے؟ 8:18 کیا بڑھا ہوا پروسٹیٹ کینسر میں تبدیل ہو سکتا ہے؟ 9:21 اس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ 10:38 علاج نہیں ہونے سے کن کن اعضاء پر اثر پڑتا ہے؟ 15:30 Benign prostatic hyperplasia is a condition in men in which the prostate gland becomes very large. This enlargement of the prostate causes difficulty in passing urine and also affects other organs including kidneys. How is it treated and how to prevent BPH? Let's know from Dr Parwez Alam, Urosurgeon.