سوریاسس( اپرس) کا علاج | Treatment of Psoriasis in Urdu | Skin Disease | Dr Tabrez Alam

Dr Tabrez Alam25 November 20237:33886 views

About this video

اپرس جلد کی ایک دائمی بیماری ہے جس کی شناخت کھجلاہٹ بھری خشک سرخ دھبوں سے ہوتی ہے۔ خاص طور پر کھوپڑی، کانوں، اعضاء تناسل اور جلد پر ہڈیوں کی نمایاں جگہوں پر ہوتا ہے۔ کیا اپرس دوسروں میں پھیل سکتا ہے؟ کیا یہ مکمل طور پر قابل علاج ہے اور مریض کو کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ آئیے جانتے ہیں ماہر امراض جلد ڈاکٹر تبریز عالم سے اس ویڈیو میں