پیٹ میں گیس؟ کیسے پائیں نجات؟ | Dr Neda Mohammad on Gastritis in Urdu | Causes & Symptoms

Dr Neda Mohammad3 November 202114:30271 views

About this video

تعارف- کیا آپکا پیٹ بھرا بھرا اور پھولا سا لگتا ہے، کیا آپکو کھٹی ڈکار اور سینے میں جلن کی پریشانی رہتی ہے، کیا آپ کو پہلے کی طرح کھانےکی خواہش نہیں ہوتی، تو آپ یقینی طور پر گیسٹرایٹس بیماری کا شکار ہیں۔ گیسٹرایٹس کے وجوہات، علاج اور بچاؤ کے بارے میں بتا رہی ہیں ڈاکٹر ندا محمّد، جنرل فزیشین۔ اس ویڈیو میں ہے۔ گیسٹرایٹس کیا ہے؟ پیٹ میں گیس بننے کے کیا وجوہات ہیں؟ کیا ہیں گیسٹرایٹس کی الگ الگ قسمیں؟ گیس کے علاوہ اورکون سی علامتیں ہوتی ہیں؟ گیسٹرایٹس کا پتہ کیسے لگایا جاتا ہے؟ علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ ڈاکٹر کے پاس کب جائیں؟ پرہیز اور جینے کے طریقے میں بدلاؤ کتنے اہم ہیں؟ Gas or acidity is not a disease. We get gas because of various issues and food habits. The right way to deal with gas is to focus on our lifestyle and diet. How to treat acidity and remedy it? Let's know more from Dr Neda Mohammad, a General Physician What is gastritis? Causes of gastritis Types of gastritis What are the symptoms other than gas? How is gastritis diagnosed? Treatment of gastritis When to seek the doctor? How important is diet and lifestyle modification?