شدید صدمے سے کیسے باہر نکلیں؟ | How to overcome Post Traumatic Stress Disorder? | Dr Syed Saquib
About this video
پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈسآرڈر شدید صدمے کی وجہ سے ہونے والی ایک ذہنی بیماری ہے۔ اسکی وجہ سے مریض اپنے ساتھ جسمانی یا دماغی طور پر پیش آئے حادثے سے لمبے عرصے تک باہر نہیں نکل پاتا۔ اُسکے ذہن میں بار بار اس حادثے کی تصویر بنتی رہتی ہے۔ کیوں کوئی حادثوں کو نہیں بھلا پاتا ہے؟ کیا ایسے مریضوں کو صدمے سے باہر نکلنا ممکن ہے؟ پی ٹی اس ڈی کے وجوہات، علامات اور علاج کے بارے میں بتا رہے ہیں ڈاکٹر سید ثاقب۔ ماہر نفسیات اس ویڈیو میں ہے۔