پھیپھڑوں کی بیماری کے وجوہات | Chronic Obstructive Pulmonary Disease (COPD) Urdu| Dr Al Asad Shameem

Dr Al Asad Shameem30 March 20246:27714 views

About this video

سی او پی ڈی پھیپھڑوں کی ایک عام بیماری ہے جس سے سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔ سگریٹ پینا اسکی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اسکے علامات میں سانس پھولنا ، تھکاوٹ اور کھانسی ہے۔ سی او پی ڈی کے علاج اور بچاؤ کے بارے میں جانتے ہیں ڈاکٹر الاسد شمیم سے۔