روزےشیہ - کیسے کریں جلد کی دیکھ بھال؟ Redness on Face / Rosacea in Urdu | Dr Misha Khalid Pathan|

Dr Misha Khalid Pathan2 December 202311:08210 views

About this video

روزے شیہ یا بادشنام جلد کی ایک ایسی حالت ہے جس میں مریض کے چہرے پر سرخی، ناک پر سوجن اور ناک اور گالوں کے ارد گرد مہاسے آجاتے ہیں۔ علامات کئی وجوہات کی وجہ سے بڑھ جاتی ہیں۔ چہرے پر سرخی پن کی کیا وجہ ہے؟ اس کا علاج کیسے ہوتا ہے اور اپنی جلد کی دیکھ بھال کیسے کریں؟ آئیے جانتے ہیں ماہر امراض جلد ڈاکٹر میشا خالد پٹھان سے اس ویڈیو میں ہے