کیا ہر رسولی کینسر بن سکتی ہے؟ | Tumors in Lungs in Urdu | Symptoms & Treatment | Dr Belal Bin Asaf
About this video
آپ کے پھیپھڑوں میں خلیوں کی غیر معمولی تقسیم ٹیومر کا سبب ہو سکتی ہے۔ ان میں سے کوئی ٹیومر کینسر بھی ہو سکتا ہے۔ زیادہ تر مریضوں میں کوئی علامت نہیں ہوتی۔ کیا ہر ٹیومر کو نکالنا ضروری ہے؟ آئیے جانتے ہیں آنکو سرجن ڈاکٹر بلال بن عساف سے اس ویڈیو میں ہے ۔