پھیپھڑوں کے کینسر کی علامتیں | Lungs Cancer: Symptoms & Treatment in Urdu | Dr Belal Bin Asaf
About this video
اگر آپ کو لمبے وقت سے کھانسی ، سانس لینے میں دشواری، کھانسی میں خون آنے جیسی پریشانی ہو رہی ہے تو آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ پھیپھڑوں کے کینسر کی علامات ہیں۔ آئیے پھیپھڑوں کے کینسر کے وجوہات، علاج اور خطرے کے عوامل کے بارے میں جانتے ہیں آنکو سرجن ڈاکٹر بلال بن عساف سے ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔ پھیپھڑوں کے کینسر سے کیسے بچیں ؟ ( 9:43)