بچوں کے دل میں سوراخ، پیدائشی بیماری وی ایس ڈی کا کیسے ہوتا ہے علاج؟ | Dr Zeeshan Ahmed on VSD
About this video
آپ نے کئی بار دل میں سوراخ ہونے کی بیماری کے بارے میں سنا ہوگا۔ دراصل یہ ایک پیدائشی مرض ہے جس کی وجہ سے بچے کی نشوونما میں کافی اثر پڑتا ہے۔ میڈیکل سائنس میں اسے وی ایس ڈی کہا جاتا ہے۔ کیا ہے اس مرض کی وجہ اور کیسے ہوتا ہے علاج٫ جانئے ڈاکٹر ذیشان احمد، پیڈیاٹرک ا نٹینسیوسٹ سے۔ اس ویڈیو میں ہے وینٹریکل سیپٹل ڈیفیکٹ کس طرح کا مرض ہے؟ دل میں سوراخ ہونے پر پیدائش میں بھی دشواریاں آتی ہیں؟ بچے میں کس طرح کی علامتیں نظر آتی ہیں؟ کس وجہ سے دل میں سوراخ ہو جاتا ہے؟ کیا بچے کی نشوونما میں اثر پڑتا ہے؟ سرجری کی ضرورت کب پڑتی ہے؟ کیا بچے کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹر کا مشورہ Ventricle Septal Defect (VSD) is a congenital disease that affects the growth and development of the child. What is the cause of this disease and how is it treated, Let's know from Dr Zeeshan Ahmed, Paediatric Intensivist. What is ventricular septal defect? Does having a hole in the heart cause difficulties in birth? Symptoms of VSD in children What causes a hole in the heart? Does it affect the child's development? When is surgery needed? Is it a fatal disease? Doctor's advice