بچے دانی میں گانٹھ ہونے کے علامات | Uterine Fibroids: Symptoms & Treatment in Urdu | Dr Sadaf Nehal

Dr Sadaf Nehal2 September 20237:206.9K views

About this video

بچے دانی میں گانٹھ ایک عام بیماری ہے۔ ہر پانچ میں سے ایک عورت کو ان کے بچے پیدا کرنے کے سالوں میں فائبرایڈ ہو سکتا ہے۔ زیادۃ تر معاملات میں ي غیرعلامتی ہوتی ہیں لیکن کچھ میں ماہواری کے وقت شدید درد اور زیادہ بلیڈنگ ہوتی ہے۔ کیا بچہ دانی کی گانٹھ کو نکل دینا چاہیے۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر صدف نہال سے۔ ماہر امراض نسواں اس ویڈیو میں ہے ۔