جلد کی خارش سے کیسے بچیں؟ | How to Prevent Eczema? in Urdu | Dr Tabrez Alam

Dr Tabrez Alam16 December 20238:36170 views

About this video

ایکزیما جِلد کی ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے جِلد کو خشکی، خارش، اور سوزش کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ ایک متعدی بیماری نہیں ہے مگر یہ کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتی ہے۔ ایکزیما کے کچھ اقسام ایک لمبے عرصے کے لیے جِلد کو متاثر کر سکتے ہیں۔ جِلد کی انفیکشنز کو اس بیماری کی بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔خارش کے وجوہات، علاج اور بچاؤ کے بارے میں بتا رہے ہیں ماہر امراض جلد ڈاکٹر تبریز عالم۔ اس ویڈیو میں ہے ۔