شیزوفرینیا کے علامات اور علاج | Schizophrenia in Urdu | Dr Syed Saquib
About this video
شقاق ذہنی یعنی شیزوفرینیا ایک نفسیاتی و دماغی بیماری ہے جسمیں مریض کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔ مریض کو غیبی آوازیں سنائی دیتی ہیں اور اسکے دماغ میں وسوسے پیدا ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں قریب ایک فیصد لوگوں کو شیزوفرینیا ہونے کی گنجائش رہتی ہے۔ کیا شیزوفرینیا لاعلاج ہے؟ کیا اسے ہونے سے روک سکتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر سید ثاقب۔ ماہر نفسیات سے۔ اس ویڈیو میں ہے