پیٹھ کے درد سے کیسے پائیں راحت؟ | Causes & Treatment of Back Pain in Urdu | Dr Abu Ghufran

Dr Abu Ghufran4 December 202111:58953 views

About this video

پیٹھ کا درد آجکل عام بات ہوگئی ہے۔ کچھ معاملوں میں یہ درد وقتی ہوتا ہےاور آرام کرنے سے کم ہوجاتا ہے۔ اگر آپ مستقل پیٹھ کے درد سے متاثر ہیں اور لگاتار دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ اپنا علاج کروالیں۔ کن لوگوں کو ہو سکتا ہے پیٹھ کا درد اور ایسی حالت میں کس طرح کے کام سے پرہیز کرنا چاہیے۔ بتا رہے ہیں ڈاکٹر ابو غفران، آرتھوپیڈک سرجن اس ویڈیو میں ہے پیٹھ درد کسے اور کس عمر میں لاحق ہو سکتا ہے؟ پیٹھ درد کے کیا وجوہات ہیں؟ کیا لمبے وقت تک بیٹھنے سے ہوتا ہے پیٹھ کا درد؟ پیٹھ کے درد کا علاج کیسے ہوتا ہے؟ پیٹھ کے درد سے بچنے کے لئے کیا کریں؟ پیٹھ درد کے مریض کیا احتیاط برتیں؟ From children to the elderly, people of all ages are now experiencing back pain. This problem is exacerbated by modern lifestyles and sitting in one place for hours. So, What are the causes of Back pain? How to treat it? Let us find out from Dr Abu Ghufran, Knee replacement Surgeon At what age can back pain occur? Causes of back pain Does prolonged sitting cause back pain? Treatment of back pain What to do to avoid back pain? What precautions should patients with back pain take?