اپنے لیے کیسے انتخاب کریں سن سکرین؟| Protect your Skin from the Sun, Urdu | Dr Aftab Ahmed Siddiqui

Dr Aftab Ahmed Siddiqui12 August 202310:0742 views

About this video

عام طور پر لوگ گرمیوں میں ہی اپنی جلد کو دھوپ سے بچانے کے مختلف اقدامات کرتے ہیں جب کہ حقیقت میں بارش اور سردی کے دنوں میں بھی سورج سے آنے والی شعاعیں آپ کی جلد کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں۔ اس لیے بارش کے دنوں میں بھی حفاظت ضروری ہے۔ بارش کے دنوں میں اپنی جلد کی دیکھ بھال کیسے کریں؟ آپ کو کون سا سن اسکرین منتخب کرنا ہے؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر آفتاب احمد صدیقی سے۔ اس ویڈیو میں ہے ۔