فنگل انفیکشن کا علاج اور روک تھام | Fungal Infection in Monsoon, in Urdu | Dr Aftab Ahmed Siddiqui
About this video
مانسون میں فنگل انفیکشن ایک عام بات ہے۔ لوگوں کو جلد کے مختلف مسائل ہو سکتے ہیں جن میں دھبے، جلد میں سرخی، خارش وغیرہ شامل ہیں۔ جسم کے ان حصوں میں فنگل انفیکشن سب سے زیادہ عام ہے جو گیلے رہتے ہیں اور ٹھیک سے خشک نہیں ہو پاتے ہیں۔ جلد کے انفیکشن کی پیچیدگیاں کیا ہیں؟ مانسون میں فنگل انفیکشن کا علاج اور روک تھام کیسے کریں؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر آفتاب احمد صدیقی سے ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔