ہوائی الودگی سے پھیپھڑے ہو رہے خراب | Effect of Air Pollution on Lungs | Dr Md Asjad Karim Bakhteyar

Dr Md Asjad Karim Bakhteyar3 November 202218:07124 views

About this video

کیا آپکو اس بات کا علم ہے کی آج کے دور میں ہوائی آلودگی کا ہمارے جسم پر کتنا خطرناک اثر ہو رہا ہے؟ کیونکہ سانس لینے کے لیے ہوا پھیپھڑوں سے ہوکر گذرتی ہے اسلئے پھیپھڑے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور کئ بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ گھر کے اندر اور باہر دونوں جگہ آلودہ ہوا سے کیسے بچیں؟ بتا رہے ہیں ڈاکٹر اسجد کریم بختیار، جنرل سرجن۔ اس ویڈیو میں ہے