دل کے مریضوں کے لیے احتیاطِ | Care for people with Heart Disease, Urdu | Dr Shaziya Allarakha
About this video
پہلے ہارٹ اٹیک کے بعد اگر مریض احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور صحت مند طرز زندگی اختیار کریں تو وہ مکمل اور کارآمد زندگی گزار سکتے ہیں۔ شراب اور تمباکو نوشی کو مکمل طور پر روکنا چاہئے۔ صحت مند خوراک، باقاعدہ ورزش، وزن کو برقرار رکھنے، ادویات وغیرہ دل کے مریضوں کو معمول کی زندگی گزارنے میں مدد دیتی ہیں۔ آئیے مزید جانتے ہیں ڈاکٹر شازیہ اللہ رکھا سے اس ویڈیو میں ہے ۔