ذیابیطس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ | Diabetes: All you Need to Know! in Urdu | Dr Awais Javed

Dr Awais Javed13 September 202512:4728 views

About this video

ذیابیطس (Diabetes) ایک عام مگر پیچیدہ بیماری ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے۔ اس ویڈیو میں Dr. Hafiz Awais Jawed ذیابیطس کی اقسام، علامات، وجوہات، اور اس کی تشخیص سے متعلق اہم معلومات فراہم کریں گے۔ ہم یہ بھی جانیں گے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کب ضروری ہوتی ہے، شوگر لیول کتنی بار چیک کرنا چاہیے، اور اس بیماری کے ساتھ صحت مند زندگی کیسے گزاری جا سکتی ہے۔