شوگر کنٹرول کرنے کے آسان طریقے | How to Control Diabetes? in Urdu | Diet, Lifestyle | Dr Awais Javed
About this video
کیا آپ یا آپ کے پیارے شوگر (Diabetes) سے متاثر ہیں؟ تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! Dr. Hafiz Awais Jawed بتائیں گے کہ کس طرح آپ غذا، ورزش، اور روزمرہ کی زندگی میں آسان تبدیلیوں سے شوگر کو کنٹرول میں رکھ سکتے ہیں۔ جانیں کہ کون سے پھل کھانے چاہییں اور شوگر کتنی بار چیک کرنی چاہیے۔