بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت | Breastfeeding Tips for New Mother, in Urdu | Dr Tanwir Akhtar
About this video
ماں کا دودھ بچے کی صحت اور بیماریوں سے بچانے کے لیے بہت ضروری ہے۔دودھ پلانا بچے کے علاوہ ماں کے لئے بھی فائد مند ہے۔ نارمل اور سیزرین ڈیلیوری دونوں صورتوں میں پیدائش کے کتنے عرصے بعد دودھ پلانا شروع کرنا چاہیے اور اسکے کیا فوائد ہیں؟بتا رہے ہیں ڈاکٹر تنویر احمد۔ جنرل فزیشن اس ویڈیو میں ہے