کولیسٹرول: اسباب، علامات اور بچاؤ |How to Control High Cholesterol? in Urdu | Dr Muhammad Azam Tariq
About this video
کولیسٹرول ایک چکنائی جیسا مادہ ہے جو جسم کے لیے ضروری ہے، لیکن جب یہ حد سے بڑھ جائے تو دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اچھے اور برے کولیسٹرول میں کیا فرق ہوتا ہے؟ یا آپ کو کب علاج کروانا چاہیے؟ اس ویڈیو میں ڈاکٹر محمد اعظم طارق آپ کو بتائیں گے.