کیا اینستھیشیا کمر درد کا باعث ہے؟ | Anesthesia for C- Section delivery, Urdu | Dr Abraq Asma Riyaz
About this video
جن خواتین کو بچے کی ولادت کے لیے بڑے آپریشن یعنی سیزیرین ڈیلیوری کی صلاح دی جاتی ہے انہیں ریڑھ کی ہڈی میں اینستھیشیا دیا جاتا ہے۔ اینستھیشیا بالکل محفوظ ہے لیکن لوگوں میں یہ غلط فہمی ہے کے اس سے زندگی بھر کے لیے کمر اور پیٹھ میں درد ہو جاتا ہے۔ ي بھی ڈر ہے کے يہ بہت ہی دردناک ہوتا ہے ۔ اینستھیشیا کا جسم پر کیا اثر ہوتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر ابرق اسماء ریاض سے ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔