ماہواری کا نہ آنا : وجوہات اور علاج | Amenorrhea in Urdu | Irregular Periods | Dr Ghazala Iqbal

Dr Ghazala Iqbal9 August 20257:1773 views

About this video

ماہواری کا باقاعدہ نہ آنا یا مکمل طور پر بند ہو جانا ایک اہم مسئلہ ہو سکتا ہے، جسے طب میں "ایمنوریا" (Amenorrhea) کہا جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے ہارمونی مسائل، حمل، جسمانی کمزوری یا ذہنی دباؤ۔ ڈاکٹر غزالہ اقبال آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گی کہ ایمنوریا کی اقسام کیا ہیں، یہ کیوں ہوتا ہے، اس کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے، اور علاج کے طریقے کون سے ہیں۔