آسٹیوپوروسس: ہڈیوں کی کمزوری، علامات اور علاج | مکمل رہنمائی | Osteoporosis in Urdu |Dr Ashraf Jamal

Dr Ashraf Jamal10 June 20259:00175 views

About this video

یہ بیماری ہڈیوں کی کمزوری کا سبب بنتی ہے، خاص طور پر خواتین اور بوڑھوں میں۔ ڈاکٹر اشرف جمال آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے اس بیماری کی علامات پہچان سکتے ہیں اور خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔