تھائرائڈ کی علامتیں | Thyroid in Urdu | Signs & Treatments | Dr Md Shahid Iqubal

Dr Md Shahid Iqubal2 February 20239:35651 views

About this video

تھائرائڈ ایک ایسا مرض ہے جو آپکے تھائرائڈ غدود کو متاثر کرتا ہے ۔ تھکاوٹ اور نہ چاہتے ہوئے وزن بڑھنا اسکی خاص علامتیں ہیں۔ تھائرائڈ کی پریشانی کا کیا علاج ہے اور کیسے ہوتی ہے معلومات؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر محمد شاہد اقبال، جنرل فزیشن سے تھائرائڈ کے بارے میں ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔