حمل کے دوران دیکھ بھال کیسے کریں؟ | Healthy Pregnancy Care Guide, in Urdu | Dr Sadaf Nehal
About this video
حمل کے ابتدائی مہینوں میں حاملہ عورت کو متلی،چکر آنا اور کمزوری کی شکایت ہوتی ہے۔ تاہم یہ چند دنوں میں خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے۔ پورے حمل کے دوران عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا خاص خیال رکھے لیکن ابتدائی دور میں اضافی دیکھ بھال اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ حمل کے دوران کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے اور کتنی بار چیک اپ کے لیے جانا چاہیے۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر صدف نہال، ماہر امراض نسواں سے اس ویڈیو میں ہے ۔