مانسون میں بچوں کی دیکھ بھال | Diarrhoea during Monsoon, in Urdu | Dr Mohammad Taqui Imam

Dr Mohammad Taqui Imam9 September 202310:5350 views

About this video

برسات کے موسم میں بچوں میں دست اور بخار کے معاملے بہت زیادہ دیکھے جا رہے ہیں۔ اگر بچہ دن بھر میں کئ مرتبہ دست کرے اور جسم سے سارا پانی نکل جائے تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔ دست کے ساتھ اگر بخار بھی آئے تو بھی دیر نہ کریں۔ مانسون میں اپنے بچوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟ ڈاکٹر کے پاس کب جائیں؟ بتا رہے ہیں ڈاکٹر محمد تقی امام۔ ماہر امراض اطفال۔ اس ویڈیو میں ہے