انگوئینل ہرنیا کے علامات اور علاج | Inguinal Hernia: Symptoms & Treatment | Dr Syed Aakif Faridi
About this video
انگوئینل ہرنیا اس وقت ہوتا ہے جب آنت کا کوئی حصہ کمزور جگہ سے اُبھرتا ہے۔ ہرنیا لڑکوں یا مردوں میں ذیادہ عام ہے۔ ہرنیا کی سوزش دردناک ہو سکتي ہے خاص طور پر کسی دباؤ یا بھاری سامان اٹھانے کے وقت۔ آیئے جانتے ہیں اسکی پیچیدگیاں اور علاج کے بارے میں ڈاکٹر سید عاکف فریدی سے۔