حمل کے دوران مکمل دیکھ بھال | Pregnancy Care Tips for Healthy Pregnancy in Urdu | Dr Ghazala Iqbal

Dr Ghazala Iqbal23 August 202513:0252 views

About this video

حمل ایک اہم اور نازک مرحلہ ہے جس میں ماں اور بچے دونوں کی صحت پر توجہ دینا ضروری ہوتا ہے۔ ڈاکٹر غزالہ اقبال اس ویڈیو میں بتا رہی ہیں کہ حمل کی شروعات میں کیا علامات ہوتی ہیں، کون سی علامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، سفر کرنا کتنا محفوظ ہے، اور خوراک، کمر درد، پاؤں کی سوجن جیسے مسائل کو کیسے سنبھالا جائے۔