ذہنی بیماری کے بارے میں غلط فہمیاں۔ | Misconceptions about Mental Illness | Dr Faraz Syed Mohammed

Dr Faraz Syed Mohammed28 December 20217:44907 views

About this video

کسی بھی طرح کی ذہنی بیماری کو عام طور پر پاگلپن ہی سمجھا جاتا ہے جبکہ جسمانی بیماریوں کی طرح ہی دماغی بیماریاں بھی کئی طرح کی ہوتی ہیں۔ وقت آ گیا ہے کی لوگ اپنی سوچ کو بدلیں۔ ایسے مریضوں کے ساتھ کس طرح سے پیش آنا چاہیے اور ذہنی تکلیفوں سے جڑی اصل باتوں کے بارے میں بتا رہے ہیں ڈاکٹرفراز سیّد محمد۔ اس ویڈیو میں ہے۔ ذہنی صحت اور بیماریوں کے بارے میں لوگوں کو کیسے سمجھائیں؟ کیا ذہنی پریشانیوں کا مُکمل علاج موجود ہے؟ ذہنی بیماری کو کمزور دماغ کے طور پر دیکھنا صحیح ہے؟ کیا بچّوں کو بھی ذہنی تکلیفیں ہو سکتی ہیں؟ Any kind of mental illness is generally considered to be insanity while there are many types of mental illnesses like physical illnesses. It's time for people to change their minds. Let's know how to deal with such patients and the real issues related to mental disorders from Dr Faraz Syed Mohammed, a Psychiatrist. How to get someone to understand mental illness? Is there a complete treatment for mental illness? Is it right to view mental illness as a weak mind? Can children also have mental disorders?