فیشیل پگمنٹیشن کسے کہتے ہیں؟ | Dark Spots on Face, in Urdu | Facial Pigmentation |Dr Uzair Khursheed

Dr Uzair Khursheed16 May 20237:57132 views

About this video

ہائپر پگمنٹیشن ایک عام، بے ضرر حالت ہے جس میں جلد پر دھبے ہو جاتے ہیں جو ارد گرد کی جلد کے مقابلے میں گہرے رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ دھبے اور سیاہی اس وقت ہوتی ہے جب میلانین جو جلد کا رنگ پیدا کرتا ہے، جلد میں زیادہ جمع ہونے لگتا ہے۔ کیوں ہوتا ہے ہائپرپگمنٹیشن؟ اس سے کیسے بچیں؟ آئیے جانتے ہے ڈاکٹر عزیر خورشید سے۔ اس ویڈیو میں ہے