اسکن ٹیگز کیا ہیں؟ بچاؤ اور علاج | What are Skin Tags? in Urdu | Dr Iftekhar Khan

Dr Iftekhar Khan4 October 20255:3175 views

About this video

اسکن ٹیگز عام طور پر گردن، بغل یا جسم کے موڑنے والے حصوں میں چھوٹے گوشت کے دانے کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ مہلک نہیں ہوتے لیکن ظاہری شکل خراب کر سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر. افتخار خان بتائیں گے اسکن ٹیگز کی وجوہات، فرق، اور مؤثر علاج کے بارے میں۔