ذیابیطس کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟ | How to Control Diabetes? in Urdu | Dr Bilal Pathan

Dr Bilal Pathan14 October 202315:4941 views

About this video

ذیابیطس آپکی زندگی میں کئ قسم کی پابندیاں لگا دیتا ہے اور ساری عمر دوائیوں کے سہارے گزارنی پڑتی ہے۔لیکن صحیح ڈائیٹ اور ترزنگی میں بدلاؤ سے اسے منیج کیا جا سکتا ہے- ساتھ ہی جو لوگ پری ذیابیطس اسٹیج میں ہیں انہیں وقت رہتے اپنی خوراک اور طرزنگی میں تبدیلی لانی چاہیے جس سے وہ ذیابیطس سے بچ سکیں ۔ذیابیطس کے انتظام کے بارے میں بتا رہے ہیں ڈاکٹر بلال پٹھان