بلڈ شوگر کو کیسے کریں کنٹرول ؟ | How to Control Blood Sugar Level? in Urdu | Dr Farogh Haidry
About this video
ہمارے ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً ۸۰ ملین ہے اور آنے والے وقت میں یہ اور بھی بڑھنے والا ہے۔ خون میں شوگر کا لیول بڑھنے کا کیا مطلب ہے اور کیا اسے کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا؟ ایسے سوالوں کا جواب دے رہے ہیں ڈاکٹر فروغ حیدری۔ ذیابیطس اسپیشلسٹ ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔