کیا پی سی او ایس کی وجہ سے خواتین حاملہ نہیں ہو سکتیں؟ | Dr Shahida Naghma on PCOS in Urdu
About this video
خواتین کے بیچ آج کل پی سی او ایس یعنی پولی سیسٹک اووریان سینڈروم نام کی پریشانی کافی زیادہ دیکھی جا رہی ہے۔ اس کی وجہ سے خواتین کے جسم میں کیی طرح کی دشواریاں تو ہوتی ہی ہیں، اسکے علاوہ کچھ معاملات میں ماں بننے میں بھی رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے۔ اس بارے میں مکمل جانکاری دے رہی ہیں ڈاکٹر شا ہدہ نغمہ- اس ویڈیو میں ہے، کس طرح کی پریشانی ہے پی سی او ایس؟ پی سی او ایس ہونے کے کیا اسباب ہیں؟ اس کی وجہ سے ایک خاتون میں کس طرح کی علامات دیکھی جاسکتی ہیں؟ کیا اسکی وجہ سے خواتین کو حامل ہونے میں دُشواری ہوتی ہے ؟ کیا کسی خاص عمر میں عورتوں کو ہوتی ہے یہ پریشانی؟ کیسے کیا جاتا ہے علاج؟ کتنا لمبا چل سکتا ہے علاج؟ کیا اسے ہونے سے روکا جا سکتا ہے؟ ڈاکٹر کی صلاح PCOS or polycystic ovarian syndrome is a hormonal problem in females. The most common PCOS symptoms are Irregular periods, Heavy bleeding, unwanted hair growth, Acne, etc. So what are the causes of PCOS? How to recognize it? Let us find out more from Dr Shahida Naghma, Obstetrician and Gynaecologist. What is the problem with PCOS? Causes of PCOS Symptoms of PCOS Does it make it difficult for women to conceive? Do women at a certain age have this problem? How is the treatment done? How long can the treatment last? Prevention of PCOS Doctor's Advice