مانسون میں وائرل بخار | Viral Fever in Urdu | Symptoms & Treatment | Dr Bilal Pathan
About this video
بارش کے دنوں میں وائرل بخار بہت عام ہے جو بخار سر درد اور جسم میں درد کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ کمزور قوت مدافعت والے لوگ زیادہ تر وائرل بخار سے متاثر ہوتے ہیں۔ اگر بخار 3 سے 4 دن کے اندر اندر نہیں اترتا ہے، تو آپ کو بخار کی اصل وجہ جاننے کے لیے ڈاکٹڑ سے ملنا چاہیے۔ آئیے جنرل فزیشن ڈاکٹر بلال پٹھان سے وائرل بخار کے علاج، روک تھام اور پیچیدگیوں کے بارے میں جانتے ہیں