کیا ہے کمر درد کے وجوہات؟ | Back Pain: Causes & Treatment in Urdu | Dr Mir Mushtaq

Dr Mir Mushtaq23 May 20236:46234 views

About this video

کمر اور گردن کے درد سے متعلق مسائل آج کل تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ غلط کرنسی اس کی ایک بڑی وجہ ہے۔ آپ اپنی پیٹھ کی اچھی دیکھ بھال کیسے کرتے ہیں؟ درد کو دور کرنے کے لیے آپ کیا کرتے ہیں؟ آئیے مزید جانتے ہیں ڈاکٹر میر مشتاق سے، اس ویڈیو میں ہے