بچوں میں ملیریا کی علامات | Malaria in Urdu | Symptoms & Treatment | Dr Syeda Ruhina

Dr Syeda Ruhina15 November 20259:0683 views

About this video

ملیریا ایک انفیکشن ہے جو پلاسموڈیم پرجیوی کی وجہ سے ہوتا ہے جو متاثرہ مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ بچوں میں ملیریا شدید اور جان لیوا بھی ہو سکتا ہے، خاص طور پر چھوٹے بچوں اور کمزور مدافعتی نظام والے لوگوں میں۔ ملیریا کا انفیکشن بچوں میں ہلکا یا شدید ہو سکتا ہے۔ آئیے اس کی علامات اورعلاج کے بارے میں ماہر اطفال ڈاکٹر سیدہ روحینہ سے جانتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہے،