نوزائیدہ کی دیکھ بھال کیسے کریں؟ | How to take care of Newborn? in Urdu | Dr Tanwir Akhtar

Dr Tanwir Akhtar28 January 20259:2651 views

About this video

جاڑے کے موسم میں فلو کے ساتھ نزلہ زکام بچوں کو بہت زیادہ پریشان کرتے ہیں۔ نوزائیدہ بچوں کی امیونیٹی کمزور ہونے کی وجہ سے انہیں خاص دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ نوزائیدہ بچوں کو ٹھنڈ میں کیسے رکھیں گرم اور صحتمند، جانتے ہیں ڈاکٹر تنویر اختر سے۔