گردے کی پتھری نکالنے کی سرجری | Kidney Stones in Urdu | Treatments & Prevention | Dr Arif Akhtar

Dr Arif Akhtar16 February 202319:42339 views

About this video

گردے کی پتھری یعنی کڈنی سٹون ہونے پر مریض کو شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پتھر کی جگہ اور سائز کو دیکھ کر علاج کیا جاتا ہے۔ آج کل ایڈوانس تکنیک کی بدولت گردے کی پتھری کی سرجری آسان ہو گئی ہے۔ کڈنی سٹون ہونے کے وجوہات اور اس سے بچنے کے بارے میں بتا رہے ہیں ڈاکٹر عارف اختر، یورولوجسٹ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔